Advertisement
علاقائی

قصور پیپرملز میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 ورکر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے

قصور پیپرملز میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 ورکر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 9 2022، 11:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
قصور پیپرملز میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 ورکر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے

قصور میں پیپرملز میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 ورکر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونیوالوں میں امجد کمبوہ اور مقصود شامل ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر قصور کے مطابق  امجد کوٹ رادھا کشن جبکہ مقصود لاہور کا رہائشی تھا،جاں بحق ورکرز کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،اورنگزیب سدھو نے کہاکہ اصل کام فیکٹری کے دوسرے اہم حصے کو آگ سے بچانا ہے۔

 ڈپٹی کمشنر فیاض موہل نے کہاہے کہ لاہور اوراوکاڑہ سے مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں ،ان کاکہناتھا کہ اوکاڑہ سے 3 ، لاہور سے 7آگ بجھانے والی گاڑیاں منگوائی جا رہی ہیں ۔

جبکہ ریسکیو حکام کاکہناتھا کہ آگ ایک ویئرہاﺅس سے دوسرے کی جانب بڑھ رہی ہے،آگ نے دوسرے ویئرہاﺅس کو لپیٹ میں لے لیا تو نقصان مزید بڑھ جائے گا،انتظامیہ نے کہاہے کہ دوسرے ویئر ہاﺅس میں خطرناک کیمیکلزہیں، آگ مزید پھیل سکتی ہے ۔

Advertisement
چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
مصر نے  غزہ جنگ بندی   کیلئے نئی تجویز پیش  کردی

مصر نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پیش کردی

  • ایک گھنٹہ قبل
آڈیو لیکس کیس : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

آڈیو لیکس کیس : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

  • 6 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ  خیال

بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج

  • ایک گھنٹہ قبل
محکمہ موسمیات کی جانب سے  سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری

  • 2 گھنٹے قبل
معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’گندم اگاؤ‘‘ اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینےکا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’گندم اگاؤ‘‘ اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینےکا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
برطانیہ  : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک

برطانیہ : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک

  • ایک گھنٹہ قبل
وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا

وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا

  • 5 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے  اعادہ

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement