تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فراہم کرنے والے عناصر کیخلاف اے این ایف کی کارروائی
اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے قریب سے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 10th 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فراہم کرنے والے عناصر کیخلاف اے این ایف نے کارروائی کی ہے، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے قریب سے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں ، ملزمان کے قبضے سے 257 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔
ای این ایف کے مطابق ملزمان منشیات فروخت کرنے کے لئے سوشل میڈیااور خاص طور پر فیس بُک کا استعمال کرتے تھے، گرفتار ملزمان طلباء سے ایزی پیسہ کے ذریعے رقم منگوا کر بائیکیا کے ذریعے منشیات پہنچاتے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




