اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر رمریم نواز نے کہا ہے کہ یہ ڈوبتی کشتی کو بچانےکی چیخیں ہیں، چیخیں اس لیے ہیں کہ ان کے ایم این ایز،ایم پی ایزکشتی سے چھلانگ لگانےکوتیارہیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری پیشی تھی اور ہم پیش ہوئے، سچ کو ایک دن سامنے آناہوتاہے۔ مریم نوازنے وزیراعظم عمران خان کو ہیلمٹ پہننےکامشورہ دے دیا۔
مریم نواز نے کہا کہ اگرآپ عوام میں جائیں توہیلمٹ لےجانانہ بھولیں، عوام میں جاتے ہوئےہیلمٹ ساتھ ضرور لےکرجائیں، عمران خان کی پارٹی میں کوئی نظریہ نہیں۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلےکاانتظارکروں گی ، نیب کےپاس آج عدالت میں کوئی جواب نہیں تھا، اپوزیشن نے عوام کی آوازپرلبیک نہ کہا تو حکومت کیساتھ اپوزیشن بھی قصوروارہوگی، عوام کے ہاتھ آپ کے گریبان تک پہنچ چکے،اپنی خیرمنائیں۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ عمران خان کی کشتی ڈامہ ڈول ہے، یہ ڈوبتی کشتی کو بچانےکی چیخیں ہیں، چیخیں اس لیے ہیں کہ ان کے ایم این ایز،ایم پی ایزکشتی سے چھلانگ لگانےکوتیارہیں، یہ ملک اور قوم مزید تباہی کی متحمل نہیں ہوسکتی۔مریم نواز نے پیشگوئی کی ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبرزدوسری جماعتوں سے رابطےکررہےہیں۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل




