کراچی : حکومت سندھ نے بڑا اعلان کردیا، لائسنس کے اجراء کے لیے باقاعدہ اتھارٹی قائم کی جائے گی۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کا اساتذہ کیلئےبڑا فیصلہ سامنے آگیا، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ نے مزید کہا کہ لائسنس کے اجراء کے لیے باقاعدہ اتھارٹی قائم کی جائے گی اور اتھارٹی کا سربراہ گریڈ 20 کا افسر ہوگا۔
اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کے لیے باقاعدہ قانون سازی کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ لائسنس کے اجرا کیلئے بل اگلے چند ماہ میں سندھ اسمبلی سے پاس کرایا جائے گا۔لائسنس کے اجرا کا مقصد شعبہ تدریس میں بہتری ہے۔تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض انجام دیں گے۔جیسا کہ دیگر شعبوں میں جیسے ڈاکٹر اور وکلا کو لائسنس جاری کیا جاتا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ نے اپنی بات کے اختتام میں بتایا کہ لائسنس سندھ ٹیچرز ٹریننگ اتھارٹی جاری کرے گی۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل






