Advertisement
تفریح

سجل علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور:پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 10th 2022, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سجل علی نے ایک اور  اعزاز اپنے نام کرلیا

سجل علی کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین ہوگئی ہے۔

اداکارہ کے انسٹا اکاؤنٹ پر مجموعی طور پر ایک نظر ڈالیں تو انہوں نے صرف 119 انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں ان کے عزیز و اقارب، دوست اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شامل ہیں۔

اُنہوں نے ابھی تک اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر کُل 406 انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں، جن میں زیادہ تر پوسٹس انکے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرنے کے لیے کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement