کراچی:کورنگی مہران ٹاؤن کیمیکل فیکٹری کے گودام میں آ گ لگنے کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

جی این این کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل بنانے والی کمپنی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے ، ایڈمنسٹریٹر کورنگی کا کہنا ہے کہ متاثرہ گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔
اس سے قبل تر جما ن سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرز کے جوان موقع پر پہنچ گئے، جائے حادثہ کو کارڈن آف کر لیا گیا۔
فائربریگیڈکی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ، ضرورت پڑی تو دوسرے اداروں سے بھی مدد طلب کریں گے ، ترجمان نے کہا کہ حکمت عملی کے تحت آگ کو دیگر فیکٹریوں تک پھیلنے سے روک رہے ہیں ۔
فائر بریگیڈ نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا جبکہ فیکٹری میں کام کرنے والے افراد کو ریسکیو ٹیموں نے بحفاظت باہر نکال لیا ہے۔ آتشزدگی کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکیں۔

آخری ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 11 hours ago

قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا
- 14 hours ago

پاک فوج کے تعاون سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا کراچی مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل
- 17 hours ago

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
- 17 hours ago

پاکستان نیوی فلوٹیلا کا پورٹ سلطان قابوس کا دورہ،مشترکہ مشق میں حصہ لیا
- 13 hours ago

اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 17 hours ago

اوآئی سی اجلاس: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالی لینڈ کوریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
- 17 hours ago

اردو زبان کےمعروف شاعر اور مزاح نگار اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے
- 13 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر
- 11 hours ago

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا
- 17 hours ago

نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم
- 15 hours ago

اگر ملک پر حملہ ہوا تو جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
- 17 hours ago








.webp&w=3840&q=75)
