کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے ۔ انٹر بینک میں کاروبار کا اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/2DF0HWoJh0 pic.twitter.com/ER5fPJWT2N
— SBP (@StateBank_Pak) February 11, 2022
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 174.87 سے کم ہوکر 174.71 پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 174.87 پر بند ہوا تھا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






