سعودی عرب میں '' فتح کے تیر'' رماح النصر 2022 کے نام سے ہونے والی مشترکہ عسکری مشق میں پاکستان کی شرکت، فوجی دستہ پہنچ گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 11th 2022, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک کے فوجی دستے مشرقی ریجن کے شاہ عبدالعزیز ایئربیس پہنچ گئے ہیں۔ایئر وار فیئر سینٹر کے کمانڈرپائلٹ میجرجنرل خالدبن محمد الحربی نے عسکری مشق میں شرکت کےلیے آنے والے فوجی دستوں کا استقبال کیا۔
شروع ہونے والی عسکری مشقوں میں سعودی عرب کی تمام مسلح فورسز شامل ہیں جبکہ پاکستان، بحرین اور امریکہ کے عکسری دستے بھی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔اس حوالے سے ایئر وار فیئر کے کمانڈرمیجر خالد الحربی کا کہنا تھا کہ مشقوں کا مقصد باہمی تجربوں کا تبادلہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب
- 6 hours ago

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے
- 6 hours ago

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- 4 hours ago

دبئی پولیس کی پاک بھارت میچ سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے ایڈوائزری جاری
- an hour ago

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 5 hours ago

یو اے ای میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
- 5 hours ago

کانگو میں 2 مختلف کشتی حادثات کے نتیجے میں 193 افراد جاں بحق
- 2 hours ago

پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق
- 3 hours ago

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
- 6 hours ago

فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 2 hours ago

سیلاب متاثرین کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ
- an hour ago

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات