Advertisement
تجارت

پیٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2022, 7:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کا اثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتا ہے اور یہاں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں یکم فروری سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ 

ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گزشتہ اعلان کا فرق منتقل ہوا تو پیٹرول کی قیمت 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت 18 روپے فی لیٹر بڑھ سکتی ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف