لاہور: مغلپورہ کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2022, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوسناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیاجہاں گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں ۔
جاں بحق ہونیوالوں میں 50سالہ رانی بی بی اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت نازیہ، ارم ، ابراہیم ، آنیہ ، حبا ، شہزاد اور احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔زخمیوں میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




