Advertisement
پاکستان

لاہور : کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک  حادثہ ،2 افراد جاں بحق 

لاہور: مغلپورہ کینال روڈ پر  خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جان کی  بازی ہارگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2022, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک  حادثہ ،2 افراد جاں بحق 

جی این این  کے مطابق  افسوسناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث  پیش آیاجہاں  گاڑی بے قابو ہو کر   درخت سے ٹکرا گئی۔ جس کے  نتیجے میں دو افراد  جاں بحق ہو  گئے جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں  ۔

جاں بحق ہونیوالوں میں 50سالہ رانی بی بی اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت نازیہ، ارم ،  ابراہیم ، آنیہ ، حبا ، شہزاد اور احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔زخمیوں میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس  موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط