لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ صحت کارڈ حکومت کا انقلابی قدم ہے، 4 سو ارب روپے کی رقم صحت کارڈ کے لیے دی ہے۔


پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ صحت کارڈ حکومت کا انقلابی قدم ہے، 4 سو ارب روپے کی رقم صحت کارڈ کے لیے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو پہلے علاج کے لیے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا، پنجاب میں سات لاکھ 30 ہزار لوگ اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں، صوبے کے 593 اسپتال صحت کارڈ سے منسلک ہوچکے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا صحت انشورنس پروگرام دنیا کا بہترین منصوبہ ہے، ملک میں کوالٹی ہیلتھ سروس عام شہریوں کی پہنچ سے باہر تھیں۔
حسان خاور کا یہ بھی کہنا تھا کہ آؤٹ ڈور سروسز پہلے کی طرح جاری ہیں، پنجاب میں اسپتالوں کی تعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے، اسلام آباد میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر او پی ڈی سروس شروع کررہے ہیں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل





