پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کا آج کراچی کنگز، قلندرز کا گلیڈی ایٹرز سے ٹاکراہوگا
لاہور:پاکستان سپر لیگ میں آج دو بڑے مقابلے شیڈول ہیں، پہلا میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔


لاہور میں کرکٹ میلے کی رونقیں عروج پر ہیں، کرکٹ دیوانوں کو پی ایس ایل سیون کے چوتھے ڈبل ہیڈر کا بے صبری سے انتظار ہے، پہلے میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے۔
مسلسل پانچ میچوں میں شکست سے دوچار ہونے والی کراچی کنگز ٹیم پہلی جیت کی منتظر ہے جبکہ پانچویں نمبر پر براجمان ٹیم پشاور زلمی نے بھی جیت کے لیے کمر کس لی۔
شام ساڑھے سات بجے قذافی سٹیڈیم میں زور کا جوڑ پڑے گا، ہوم ٹیم لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گے۔ فخر زمان قلندز کی شان بڑھائیں گے تو جیسن رائے پھر سے سر فراز الیون کا مان ہوں گے۔
ٹیبل ٹاپر ملتان سلطانز کو ہرانے کے بعد قلندرز کا مورال ہائی ہے، دوسری جانب گلیڈی ایٹرز نے بھی ایونٹ میں دوسری مرتبہ لاہور کو شکست دینے پر نظریں جما لی ہیں۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- an hour ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 5 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- an hour ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 4 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago





