برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12روپے کمی، برائلر گوشت کی قیمت 281 روپے کلو جاری کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12روپے کمی، برائلر گوشت کی قیمت 281 روپے کلو جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 186روپے جبکہ پرچون ریٹ 194 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈے 153 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرار جبکہ انڈوں کی پیٹی 4470 روپے کی ہو گئی ہے۔
یاد رہے گزشتہ روز برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا تھا جس سے برائلر گوشت کی قیمت 293 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 14 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 days ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 days ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 21 hours ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 20 hours ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 20 hours ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 days ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)
