شہباز شریف کی چودھری برادران سے ملاقات ، چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی
لاہور: شہبازشریف نے نواز شریف کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی رہائش گاہ آمد ، شہبازشریف نے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کی ۔ ن لیگ کے وفد میں ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، عطا اللہ تارڑ اور شبیر عثمانی شامل ہیں ۔ ملاقات میں سالک حسین اورشافع حسین بھی شریک ہیں ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور سمیت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، ، شہبازشریف نے نواز شریف کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ شہبازشریف نے چودھری شجاعت حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 12 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 11 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 11 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
