پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سمپوزیم کل ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان بین الاقوامی سمپوزیم کے مہمان خصوصی ہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سمپوزیم کل ہوگا، بین الاقوامی سمپوزیم وزیر اعظم آفس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا، وزیراعظم عمران خان بین الاقوامی سمپوزیم کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
سمپوزیم سے انٹرنیشنل کمیشن آن لارج ڈیمز کے صدر خطاب کریں گے، امریکہ، چین، ترکی، سوئٹزرلینڈ اور آسٹریلیا کے معروف ماہرین بھی سمپوزیم میں اظہار خیال کریں گے، سمپوزیم سے وفاقی وزیر آبی وسائل اور چئیرمین واپڈا بھی خطاب کریں گے۔
سمپوزیم کا مقصد ڈیمز اور بڑے پن بجلی منصوبوں کی تعمیر میں رائج مسلمہ تیکنیکی اور مالی حکمت عملی کو اجاگر کرنا ہے، دنیا بھر میں ڈیمز اور بڑے پن بجلی منصوبوں کی تعمیر میں مشکلات اور ان کے ممکنہ حل پر بھی اظہار خیال کیا جائے گا اور سمپوزیم سے انجینئرز سمیت پاکستان کی افرادی قوت کی صلاحیت بڑھانے میں مدد ملے گی ۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 10 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 9 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 10 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 18 گھنٹے قبل




