اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 2:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت پارٹی امورپرمشاورت ہوگی، اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کے حوالے سے غور کیا جائے گا ۔
اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔
اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے رابطوں اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بھی مشاورت ہوگی۔ پی ٹی آئی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
