اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید29 افراد انتقال کرگئے جبکہ 2ہزار 662 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 801 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 86 ہزار 361 ہو چکی ہے۔
ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 76 ہزار 639 رہی ۔ کورونا کےمثبت کیسزکی شرح5.62 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 566 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 47 ہزار 307 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ24گھنٹوں میں 4 ہزار293 افراد کورونا سےصحت یاب ہوچکے ہیں ۔
Statistics 14 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 14, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 47,307
Positive Cases: 2662
Positivity %: 5.62%
Deaths :29
Patients on Critical Care: 1566
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 9 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 9 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 9 گھنٹے قبل
