وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگر اکی سمری مسترد کردی، ذرائع
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ نہیں کرسکتے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا سمری کے مطابق اضافے کی منظوری دینے سے انکار کردیا۔ وزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے پر نظرثانی کیلئے سمری واپس بھجوادی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ نہیں کرسکتے ، قیمتوں سے متعلق نئی سمری تیار کرکے بھجوائی جائے ۔
خیال رہے کہ پیٹرول کی قیمت مں 12 روپے 3 پیسے فی لٹر اضافہ تجویز کیا گیا تھا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 8 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 53 پیسے اضافہ تجویز کیا گیا تھا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 43 پیسے فی لٹر اضافہ تجویز کیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

