Advertisement
تفریح

بھارتی اداکارہ انجری کا شکار شاہد آفریدی کی 'نرس' بننے کی خواہش مند

بھارتی فلم اور ڈراموں کی اداکارہ ماہیکا شرما نے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی نرس بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 12:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی اداکارہ انجری کا شکار شاہد آفریدی کی 'نرس' بننے کی خواہش مند

شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے تھے تاہم فٹنس مسائل سے دوچار ہونے پر کرکٹر نے لیگ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

اسٹار کرکٹر کی پی ایس ایل 7  سے علیحدگی پربھارتی  اداکارہ ماہیکا شرما  نے افسوس کا اظہار کیا  ہے۔

بھارتی  میڈیا سے گفتگو میں ماہیکا شرما کا کہنا تھا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی ان کی پہلی پسند ہیں، وہ ان کا کھیل ہمیشہ کافی شوق سے دیکھتی رہی ہیں اور چونکہ اب وہ انجری کا شکار ہوگئے ہیں لہٰذا وہ افسردہ ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ اس مشکل وقت میں، میں شاہد آفریدی کے ساتھ بطور نرس ہوتی تاکہ خود ان کا خیال رکھ پاتی، وہ اس وقت تکلیف میں ہیں اور مجھے یہ سن کر بالکل اچھا نہیں لگا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا