Advertisement
علاقائی

کراچی میں مقیم دیگر صوبوں کے رہائشیوں کیلئےخوشخبری، صحت انصاف کارڈ کے ذریعے علاج کرواسکیں گے

کراچی : کراچی میں مقیم دیگر صوبوں کے رہائشی حسین لاکھانی ہسپتال میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے علاج کرواسکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 2:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں مقیم دیگر صوبوں کے رہائشیوں کیلئےخوشخبری، صحت انصاف کارڈ کے ذریعے علاج کرواسکیں گے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مقیم دیگر صوبوں کے رہائشیوں کیلئے علاج و معالجے سے متعلق خوشخبری، کراچی کے حسین لاکھانی ہسپتال میں صحت انصاف کارڈ ہولڈرز اپنا علاج باآسانی کرواسکیں گے۔

صحت انصاف کارڈ سے متعلق حسین لاکھانی ہسپتال میں نوید لاکھانی اور ڈاکٹر عمران شاہ کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا،  ظہرانے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

کراچی میں صحت انصاف کارڈ کے باآسانی استعمال پر رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ کا کہنا ہے کہ حسین لاکھانی ہسپتال شہر کا واحد ہسپتال ہے جہاں انصاف صحت کارڈ ہولڈرز اپنا علاج کرواسکیں گے،  ہماری خواہش ہے کراچی کے ہر ہسپتال میں صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے،  حسین لاکھانی ہسپتال میرے حلقے میں واقع ہے، میرے حلقے سمیت شہر کے دیگر علاقوں کے لوگ بھی اس سہولت سے استفادہ حاصل کریں گے۔

 ڈاکٹر عمران شاہ نے کہا کہ  اٹھارویں ترمیم کے بعد صحت کا بہتر نظام دینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، کراچی کے شہریوں کیلئے صحت انصاف کارڈ میں سندھ حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے،  حسین لاکھانی ہسپتال کے مشکور ہیں اور مبارکباد پیش کرتے ہیں، حسین لاکھانی ہسپتال اس نیک کام میں آگے بڑھا ہے۔تحریک انصاف کی سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
Advertisement