Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ : ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا،2 نوجوان جاں بحق 

گوجرانوالہ : جی ٹی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں 2نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ :  ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا،2 نوجوان جاں بحق 

جی این این کے مطابق افسوس ناک  حادثہ جی ٹی روڈ پر پیش آیا ، جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ  ایک  شدید زخمی ہوگیا۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 25 سالہ وقاص اور 28 سالہ سجاد شامل ہیں۔ 

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • an hour ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن