اے این ایف کی پشاور میں کارروائی ، کار سے 33 کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار
پشاور : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق برآمدشدہ منشیات میں 26.1 کلوگرام ہیروئن،6 کلوگرام چرس اور 1.2کلوگرام افیون شامل ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر پشاور میں کارروائی کے دوران پشاور،موٹروے برج، رنگ روڈ پر واقع بی ای پٹرولیم کے قریب دورانِ تلاشی کار سے 33.3 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں ، برآمدشدہ منشیات میں 26.1 کلوگرام ہیروئن،6 کلوگرام چرس اور 1.2کلوگرام افیون شامل ہے۔
ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ برآمدشدہ منشیات گاڑی میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی، دورانِ کارروائی کار میں سوار خواجہ یاور اور فیصل نامی 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




