Advertisement

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی ، کار سے 33  کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

پشاور : اینٹی نارکوٹکس  فورس (اے این ایف) کے مطابق برآمدشدہ منشیات میں 26.1 کلوگرام ہیروئن،6 کلوگرام چرس اور 1.2کلوگرام افیون شامل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این ایف کی پشاور میں کارروائی ، کار سے 33  کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ترجمان اینٹی نارکوٹکس  فورس (اے این ایف) کا کہنا ہے کہ  اے این ایف  نے  خفیہ اطلاع پر  پشاور میں  کارروائی  کے دوران  پشاور،موٹروے برج، رنگ روڈ پر واقع بی ای پٹرولیم کے قریب دورانِ تلاشی کار سے 33.3 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں ،  برآمدشدہ منشیات میں 26.1 کلوگرام ہیروئن،6 کلوگرام چرس اور 1.2کلوگرام افیون شامل ہے۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ  برآمدشدہ منشیات گاڑی میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی، دورانِ کارروائی کار میں سوار خواجہ یاور اور فیصل نامی 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج  کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • an hour ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ