طبی معائنےکیلئےلندن جار رہا ہوں، جہانگیر ترین

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2022, 7:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین طبی چیک اپ کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین علاج کے سلسلے میں لندن روانہ ہو گئے ہیں جہاں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن روانگی سے قبل جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ طبی معائنےکیلئےلندن جار رہا ہوں، متحد اور رابطے میں رہنا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میں ایک طرف جہاں پاکستان کی سیاست میں تحریک عدم اعتماد کا شور شرابا ہے وہیں جہانگیر ترین کی لندن روانگی پر بھی کئی طرح کی قیاس آرائیں کی جا رہی ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




