Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارشوں کی نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی ۔ شہر میں گزشتہ رات ہونیوالی بارش سےائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری,فضائی آلوگی کی شرح 89 ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2022, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارشوں کی نوید سنادی

لاہور سمیت پنجاب کے مخلتف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 اور کم سے کم 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔

جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر کا مطلع جزوی طور پر اگر آلود رہنے کی پیشنگوئی کر دی،آئندہ 24گھنٹوں میں شہر اور گردونواح میں   مزید بارش برسنے کا امکان  ہے ۔شہر موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سنٹی گریڈ ہوگا، شہر میں 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی،ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہوگا۔شہر کا موسم سرد اور خشک رہے گا۔

صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں بھی  موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا البتہ کوہستان، بونیر،شانگالہ، مانسہرہ،ایبٹ آباد، باجوڑ،چترال، دیر اور سوات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ آج صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اور سرد رہے گا۔

 گزشتہ رات ہونیوالی بارش سےائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری,فضائی آلوگی کی شرح 89 ریکارڈ کی گئی ،  امریکن سکول میں  158، ایچی سن  کالج اور  مال روڈ  پر 156، اقبال ٹاؤن میں  137، انارکلی بازار میں  127، فتح گڑھ میں  107، فدا حسین ہاؤس میں  98، ٹاؤن شپ  میں 97، ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں  ایئر کوالٹی انڈیسک  91 ریکارڈ کیاگیا۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 6 hours ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 11 hours ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 5 hours ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 days ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 3 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 11 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 hours ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 2 days ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 7 hours ago
Advertisement