Advertisement
پاکستان

’پرچی چیئرمین‘ ساڑھے 13 سال کی اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول، سندھ کے عوام آپ اور آپ کی بے انتہا کرپشن سے عاجز آچکے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
’پرچی چیئرمین‘ ساڑھے 13 سال کی اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں، فرخ حبیب

تفصیلات کے مطابق  وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  پیپلز پارٹی مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  پرچی چیئرمین ساڑھے 13 سال کی اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں،  بلاول، سندھ کے عوام آپ اور آپ کی بے انتہا کرپشن سے عاجز آچکے ہیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ  پیپلز پارٹی نے سندھ کے اداروں کا ستیاناس کردیا  ہے، کراچی میں گرین لائن بس ہو یا پسماندہ علاقوں کی ترقی، پینے کے صاف پانی کا منصوبہ ہو یا نالوں کی صفائی ہر طرف وفاق ہی نظر آتا ہے، بلاول اور اسکے بڑوں نے بھی دیکھ لیا کہ سندھ کے عوام "سندھ حقوق مارچ" کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • a day ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 days ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • a day ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 days ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • a day ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 days ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم