Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آج پیٹرول 10 روپے سستا کرنے کا اعلان کریں گے : پرویزخٹک

وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول 10 روپے سستا کرنےکا اعلان کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم آج پیٹرول 10 روپے سستا کرنے کا اعلان کریں گے : پرویزخٹک

نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پرپیٹرول سستا تو نہیں مل رہا لیکن ڈھائی سو ارب روپے حکومت دے گی جس سے پیٹرول کی قیمت کم ہوگی اور  4 ماہ تک پیٹرول مہنگا نہیں ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر عالمی سطح پربہتری آئی اور پیٹرول سستا ہوا تو پھر پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی آجائے گی ۔

پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے کی کمی کا اعلان ہوجائے گا ۔

انہوں نے مزید  کہا کہ تیسرااہم اعلان یہ ہوگا کہ بے روزگاربی اے پاس افراد کو ماہانہ 10 سے 20 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 19 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 16 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 19 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد