وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول 10 روپے سستا کرنےکا اعلان کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پرپیٹرول سستا تو نہیں مل رہا لیکن ڈھائی سو ارب روپے حکومت دے گی جس سے پیٹرول کی قیمت کم ہوگی اور 4 ماہ تک پیٹرول مہنگا نہیں ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ اگر عالمی سطح پربہتری آئی اور پیٹرول سستا ہوا تو پھر پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی آجائے گی ۔
پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے کی کمی کا اعلان ہوجائے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ تیسرااہم اعلان یہ ہوگا کہ بے روزگاربی اے پاس افراد کو ماہانہ 10 سے 20 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 13 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 18 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 18 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 15 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 18 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



