اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ لاہور پر جائیں گے، وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ لاہور پر جائیں گے، وزیراعظم سے دورہ لاہور میں گورنر وزیراعلی پنجاب ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے، وزیراعظم ق لیگ کے تحفظات سنیں گے، وزیراعظم ق لیگ کو اتحاد سے باہر نہ نکلنے کی درخواست بھی کریں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم سے پنجاب کی کابینہ اور ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



