اسلام آباد: نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 4:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 10-10 روپے کی کمی کردی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 149 روپے 86 پیسے ، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 144 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 11 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






