راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ الدین میں واقع گھر میں سلنڈردھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ الدین میں گھر میں گیس جمع تھی ماچس کی تیلی جلانے پر دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں 23 سالہ وحید ،20 سالہ عائشہ اور 20 سالہ سخاوت جھلس کر زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









