اسلام ٓباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیکیورٹی اُمور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 6:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس آج سہہ پہر میں ہو گا۔ اجلاس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی امور سے متعلق مشاورت ہو گی جبکہ ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ خطے کی صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر حکمت عملی پر مشاورت بھی ہو گی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



