Advertisement
پاکستان

اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے: فواد چوہدری 

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے: فواد چوہدری 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیٹرول، بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر اپوزیشن کا سیخ پا ہونا حیران کن ہے، اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے ۔  انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچےجارہی ہے۔

وفاقی وزیر  نے کہا کہ مہنگائی نیچے جانا ہمارے لیےاطمینان کا باعث ہوناچاہیے نہ کہ پریشانی کا۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 6 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 6 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 4 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • an hour ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی