Advertisement
علاقائی

سب نکمے ٹرک پرچڑھ گئے توسندھ کوکون چلارہاہے؟:علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ سب نکمے ٹرک پرچڑھ گئے توسندھ کوکون چلارہاہے؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سب نکمے ٹرک پرچڑھ گئے توسندھ کوکون چلارہاہے؟:علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے  تحریک انصاف سندھ حقوق مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023 میں بلا تیرکوتوڑکرسندھ کوجوڑے گا۔

انہوں نے کہا ہےکہ ایان علی کوگرفتارکرنے والے کسٹم افسرکوشہید کردیا گیا، سندھ کےعوام کا صبرجواب دے گیا، زرداری مافیا کے خلاف بغاوت کاعلم بلند کرنا ہے۔

 علی زیدی کا کہنا تھا کہ مارچ کے دوران سندھ میں مظلومیت اورغربت دیکھی، پیپلزپارٹی نےعوام کوچوری اورکرپشن کا ٹیکہ لگایا، ناظم جوکھیوکےقتل پر بلاول انکے لواحقین کے پاس نہیں گئے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ کے اسپتالوں کی حالت ابترہے، سندھ کے اسپتالوں میں بلاول ہاؤس کے جانوربھی علاج نہ کرائیں، ہم نے کسی جگہ دکانیں بند نہیں کرائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے اپنے بیٹے کولانگ مارچ پربھیج دیا، سندھ حکومت لانگ مارچ نہیں رانگ مارچ پرنکل گئی، ہم پیپلزپارٹی کی طرح نکمےاورنااہل نہیں۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • an hour ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • an hour ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • an hour ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
Advertisement