پشاور : اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 2 2022، 8:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، خیبرپختواہ کے ضلع مالاکنڈ ، مہمند ، صوابی ، کوہاٹ ، چترال اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا رود کرتے باہر نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ایکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 جبکہ گہرائی 175 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا ۔
زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 12 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




