پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی 2021 کی سالانہ کارکردگی پر رپورٹ جاری
اسلام آباد: رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے ابتک 10 لاکھ 91 ہزار 95 یو آر ایل اور آن لائن مواد بلاک کرچکا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے 2021 کی سالانہ کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے ابتک 10 لاکھ 91 ہزار 95 یو آر ایل اور آن لائن مواد بلاک کرچکا ،140 موبائل اپیلی کیشن کو پی ٹی اے نے بلاک کردیا ہے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل اپیلی کیشنز مختلف غیر قانونی کارروائی میں ملوث تھیں، سب سے زیادہ غیر اخلاقی مواد 9 لاکھ 3 ہزار 74 سائٹس اور آن لائن مواد کو بلاک کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق دفاع پاکستان مخالف 36 ہزار 820 یو آر ایل بلاک کیے، اسلام مخالف مواد پر مبنی 77 ہزار 692 یو آر ایل بلاک کی گئیں، توہین آمیز ہتک عزت پر مبنی 7 ہزار 690 یو آر ایل بلاک کی گئیں، عدلیہ مخالف 8 ہزار 673 سائٹس کو بند کردیا گیا ہے، پراکسی اور مختلف نوعیت کی 10 ہزار 219 سائٹس بلاک کردی گئیں ، نفرت آنگیز مواد اور مذہبی منافرت پھیلانے والی 40 ہزار 365 سائٹس بلاک کردی گئیں ہیں۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago





