Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی 2021 کی سالانہ کارکردگی پر رپورٹ جاری

اسلام آباد:  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے ابتک 10 لاکھ 91 ہزار 95 یو آر ایل اور آن لائن مواد بلاک کرچکا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی 2021 کی سالانہ کارکردگی پر رپورٹ جاری

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی  نے 2021 کی سالانہ کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  پی ٹی اے ابتک 10 لاکھ 91 ہزار 95 یو آر ایل اور آن لائن مواد بلاک کرچکا ،140 موبائل اپیلی کیشن کو پی ٹی اے نے بلاک کردیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ  موبائل اپیلی کیشنز مختلف غیر قانونی کارروائی میں ملوث تھیں، سب سے زیادہ غیر اخلاقی مواد 9 لاکھ 3 ہزار 74 سائٹس اور آن لائن  مواد کو بلاک کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق  دفاع پاکستان مخالف 36 ہزار 820 یو آر ایل بلاک کیے،  اسلام مخالف مواد پر مبنی 77 ہزار 692 یو آر ایل بلاک کی گئیں، توہین آمیز ہتک عزت پر مبنی 7 ہزار 690 یو آر ایل بلاک کی گئیں، عدلیہ مخالف 8 ہزار 673 سائٹس کو بند کردیا گیا ہے، پراکسی اور مختلف نوعیت کی 10 ہزار 219 سائٹس بلاک کردی گئیں ، نفرت آنگیز مواد اور مذہبی منافرت پھیلانے والی 40 ہزار 365 سائٹس بلاک کردی گئیں ہیں۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 18 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 12 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 19 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 19 hours ago
Advertisement