شاہ رخ خان ستمبر 2021 سے سوشل میڈیا سے دور تھے اور ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر غیرفعال تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی : بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے طویل عرصہ سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ آج خود ہی بتا دی۔
شاہ رخ خان ستمبر 2021 سے سوشل میڈیا سے دور تھے اور ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر غیرفعال تھا۔ آج شاہ رخ خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا جس کے ساتھ ہی کنگ خان ٹوئٹر پر فعال ہوگئے۔شاہ رخ خان نے مداحوں کے سوالوں کے جوابات بھی دیے اور ان سے ایک مداح نے کئی ماہ غائب رہنے کی وجہ پوچھی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ خیالوں میں غائب تھا۔
Khyaalon mein…. https://t.co/AT15xPcCtk
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) March 2, 2022

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 7 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 12 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






