Advertisement
پاکستان

سسٹم کو پاؤں کی جوتی سمجھنے والوں نے اداروں کو کھوکھلا کیا: ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سسٹم کو پاؤں کی جوتی سمجھنے والوں نے اداروں کو ذاتی مفادات کیلئے کھوکھلا کیا، باریاں لگا کر لوٹنے والوں نے اداروں کو اپاہج بنایا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 14th 2021, 12:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل لیگ کی جانب سے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کوئی نئی بات نہیں، سسٹم کو پاؤں کی جوتی سمجھنے والوں نے اداروں کو ذاتی مفادات کیلئے کھوکھلا کیا، باریاں لگا کر لوٹنے والوں نے اداروں کو اپاہج بنایا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو فون پر فیصلے والے جج اور گونگے بہرے ادارے چاہیے،عمران خان نے آتے ہی ادارے سیاسی عمل داری سے آزاد اور خودمختار کیے۔میاں صاحب نااہل ہونے کے بعد جعلی انقلابی ہوئے تو اداروں پر بہتان باندھنے لگے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ کیلبری کوئین نے بھی حسبِ توفیق جی بھر کے ملکی اداروں کے خلاف زہر اگلا، عوام سے ریجیکٹڈ جب سینیٹ میں بھی ہارے تو انکے چیلے ٹی وی پر بیٹھ کر ملک توڑنے کی باتیں کرنے لگے۔نااہل لیگ کی اعلیٰ قیادت کی خاموشی بتاتی ہے کہ درباریوں کو انکا آشیرباد حاصل ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 14 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 15 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement