چیئرمین سینیٹ الیکشن ، پرزائیڈنگ افسر نے تمام ملبہ اپوزیشن ارکان پر ڈال دیا
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پریزائیڈنگ افسر سید مظفر حسین شاہ نے اپوزیشن کے الزامات مسترد کردیے اور تمام ملبہ اپوزیشن ارکان پر ڈال دیا۔

پریزائیڈنگ افسر سید مظفر حسین شاہ کے اہم انکشافات، پریزائیڈنگ افسر نے تمام ملبہ اپوزیشن ارکان پر ڈال دیا۔مظفرحسین شاہ نے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کردیا۔مظفر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی۔
مظفرحسین شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پی ڈی ایم کے سات ارکان نے جان بوجھ کر سات ووٹ ضائع کئے ہیں، سات کے سات بیلٹ پیپر پر ایک ہی طرز پر اسٹیمپ لگے ہوئے تھے، حفیظ شیخ اور سندھ میں صدرالدین شاہ راشدی کے ووٹ اسی بنیاد پر مسترد کئے گئے تھے،سات ووٹ کی چوری اپوزیشن کے اپنے گھر میں سے ہوئی ہے۔
مظفر حسین شاہ نے کہا کہ اب اپوزیشن خود تحقیقات کرے کہ وہ چوری کن ارکان نے کی ہے، میرے اوپر تنقید بلاوجہ ہے، ماضی میں صدر نے اسحاق ڈار اور سردار یعقوب ناصر کو بھی پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا تھا، اپوزیشن کو تفصیلی سن کر اپنا فیصلہ دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت کے نامزدامیدوار صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کر کے سینیٹ چیئرمین کا تاج اپنے نام کر لیا تھا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما یوسف رضا گیلانی 42 ووٹوں کے ساتھ شکست کا سامنہ کرنا پڑا جبکہ پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے 8 ووٹ مسترد ہوئے ۔8 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے ووٹ مسترد ہوئے جبکہ دوسری جانب اپوزیشن نے مسترد ووٹ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر رکھا۔

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی،بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، 12 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے، سرفراز بگٹی
- 4 گھنٹے قبل

صدر اور وزیر اعظم کی شبِ معراج کے مقدس موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی
- 10 گھنٹے قبل

گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا
- 8 گھنٹے قبل

پی سی بی کاپاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟
- 7 گھنٹے قبل

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
- 9 گھنٹے قبل

وینزویلین رہنماماریا مچاڈو کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن،غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پر 14 لاکھ لنکس بلاک
- 10 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روزملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 9 گھنٹے قبل

قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس ناسور کا ہر قیمت ہر سر کچلیں گے،وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے اسلام آباد ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
کسی نے میری جعلی آواز بناکر کسی سے پیسے مانگے، اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل






