Advertisement
علاقائی

لیہ میں ٹریفک حادثہ ،6 افراد جاں بحق

لیہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 6th 2022, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیہ میں ٹریفک حادثہ ،6 افراد  جاں بحق

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لیہ میں ایم ایم روڈ گولہ اڈہ پر کیری ڈبہ اور کار میں تصادم  ہوگیا۔ حادثے  کے نتیجے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمی اور لاشوں  کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement