گوگل نے بھی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خواتین کے عالمی دن پر سرچ انجن گوگل کے بھی رنگ بدل گئے اور گوگل نے اپنا ڈوڈل خواتین کے نام کردیا۔
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر ہر خاص دن پر تخلیقی ڈوڈلز منسوب کرتا ہے اور حسب روایت، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بھی گوگل نے ایک منفرد ڈوڈل تشکیل دیا ہے۔
گوگل نے ڈوڈل کو ویڈیو کی صورت میں پیش کیا ہے جس میں ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی خواتین کو بے حد خوبصورتی سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سال عالمی یوم خواتین ’صنفی مساوات آج ، پائیدار کل ‘ کے عنوان سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد صنفی امتیاز کے خلاف آگاہی پیدا کرنا اور مساوات کیلئے اقدامات کرنا ہے۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 9 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- an hour ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 7 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 6 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










