میانمار کے مختلف حصوں میں فوجی بغاوت کیخلاف شہریوں کا احتجاج جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز نے بھی دوبارہ طاقت کا بےدریغ استعمال کرڈالا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 15th 2021, 2:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری، سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بھی طاقت کا بےجا استعمال جاری ہے۔ینگون میں جمہوریت پسند سڑکوں پر نکلے۔سکیورٹی اہلکاروں نے براہ راست گولیاں برسادیں۔آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔غیرمصدقہ رپورٹس کے مطابق آج بھی ایک شخص ماراگیا۔
ریاست کاچین میں بھی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین آمنے سامنے آئے۔پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ۔ مظاہرین نےپانی پھینک کر آنسو گیس کا اثر کم کرنے کی کوشش کی ۔نیونگدونگ میں نوجوانوں نے پولیس جارحیت سے بچنے کا انوکھا راستہ اپنایا۔فوجی بغاوت کے خاتمے اور ملکی سیاسی قیادت کی رہائی کے نعرے لکھ کربورڈسڑکوں پر نصب کردیے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




