پیپلزپارٹی ، دو اور جماعتوں کا کہنا ہے کہ ہم استعفے نہیں دیں گے، عار ف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ، دو اور جماعتوں کا کہنا ہے کہ ہم استعفے نہیں دیں گے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت میں بہت ذیادہ اندرونی مداخلت شروع ہوگئی ہے کہ آپ نے تباہ کردیا ہے جماعت کو اور مریم نواز کے ہاتھوں یرغمال بنا دیا ہے۔عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف اور آصف زرداری سے کہا کہ میں ایسے صدارت نہیں رکھنا چاہتا جس کے فیصلے مریم نواز اور بلاول نے کرنے ہیں ۔لہذا میں لانگ مارچ میں آپکا ساتھ نہیں دے سکتا جب تک مجھے استعفے نہ دیں۔
دو جماعتوں نے کہا ہے کہ ہم مریم اور مولانا کے ذاتی غلام نہیں جو ہم استعفے دیں، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP @MoulanaOfficial @MaryamNSharif #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/c4HSTvO2xp
— GNN (@gnnhdofficial) March 15, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور ساتھ دو اور جماعتوں نے واضح کہا ہے کہ ہم نے استعفے نہیں دینے۔ کیا ہم مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان کے ذاتی غلام ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 6 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 hours ago





