کیلیفورنیا: فیس بک کی جانب سے ایک نیا اشتہاری پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد فیس بک پر منفرد ویڈیو بنانے والےصارفین کما ئی کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک نے آمدنی میں اضافے کے خواہش مند صارفین کو اپنی آمدنی کا حصہ دار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا جس کیلئے انہیں کچھ زیادہ نہیں بلکہ مختصر ویڈیو بنا کر پوسٹ کرنا ہوں گی۔ فیس بک صارفین کیلئے یہ پروگرام آمدنی کے حصول کا آسان اور بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔
پروگرام کے تحت مختصر اور لائیو اسٹریم ویڈیوزشیئر کرنے والوں کے مواد پر اشتہارات ظاہر ہوں گے،جس میں سے انہیں کمپنی طے شدہ پروگرام کے تحت رقم ادا کرے گی۔
فیس بک کے مونئیٹائزیشن ڈیپارٹمنٹ کے عہدیدار نے بتایا کہ خواہش مند صارف کو ایک آن لائن فارم بھرنا ہوگا، جس کے ایک ماہ کے اندر اس کے 10 ہزار فالوورز اور ویڈیوز کو 10 ہزار منٹ تک دیکھے جانا ضروری ہے۔ جو صارف ان شرائط پر پورا اترے گا اسے پروگرام کا حصہ بنا لیا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 3 hours ago

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 3 hours ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 3 hours ago

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 5 hours ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 5 hours ago
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 2 hours ago

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 2 hours ago

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 2 hours ago

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 2 hours ago

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 3 hours ago

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 hours ago

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 2 hours ago