اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل جبکہ پٹرول اور حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 16th 2021, 12:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف دیا گیا اور قیمیتں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 42 پیسے فی لٹر اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 83 روپے 61 پیسے فی لٹر مقرر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی لٹر اضافہ کے ساتھ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 81 روپے 42پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور قیمتوں کا اطلاق آج بارہ بجے سے 31 مارچ تک کیلئے ہوگا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 4 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 37 منٹ قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








