Advertisement
پاکستان

سیاستدانوں اور اداروں کو فیصلے کرنے ہوں گے: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد : سنیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ فیصلے کی گھڑیا ں ہیں، سیاستدانوں اور اداروں کو فیصلے کرنے ہوں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 16th 2021, 12:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود کا پی ڈی ایم کی حکمت عملی پر گفتگو  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  یہ فیصلے کی گھڑیا ں ہیں، سیاستدانوں ، سٹیک ہولڈرز ، اور اداروں نے فیصلے کرنے ہیں ، جبکہ عوام نے بھی اپنے مسائل کو مدنظر رکھنا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر شاہد مسعود کا حکومتی وزراء کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس پر کہنا تھا کہ حکوت کی طرف سے آج بہت بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کی اہمیت کو سمجھنا بے حد ضروری ہے ۔ حکومتی وزراء نے کہا ہے کہ اہم الیکشن کمیشن آف پاکستان پر اعتماد نہیں کرتے اور ارکان استعفی دے دیں ،جبکہ یہ الیکشن کمیشن موجودہ حکومت کے دور میں ہی بنا تھا لیکن حال ہی میں ڈسکہ الیکشن تنازعہ کے بعد جو فیصلہ آیا وہ پی ڈی ایم  کے حق میں تھا جس کے بعد حکومت کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں کرتے۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 5 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
Advertisement