پنجاب کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ
لاہور : پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 24th 2022, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس ضمن میں سمری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی گئی ہے ۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ اسپیشل الاونس گریڈ ایک سے سولہ تک کے سرکاری ملازمین کو دیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 20 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 5 گھنٹے قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 7 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







