حکومتی وفد اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنماؤں کی ملاقات طے ہوگئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 27th 2022, 12:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق حکومتی وفد 8 بجے ملاقات کرے گا اور یہ ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے کوئی ملاقات طے نہیں ،نہ ہی کوئی وفد بنی گالہ جارہا ہے
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
